pep.pspa.gop.pk - Ehsaas Punjab Program 2021 - Ba-Himmat Buzurg Program 2021 in Pakistan

pep.pspa.gop.pk - Ehsaas Punjab Program 2021 - Ba-Himmat Buzurg Program 2021 in Pakistan

How To Apply For Ehsaas Bahimat Buzurg Program 2020-21

Ba-Himmat Buzurg Program · To improve the social inclusion of the poor elderly women by providing them dignified social assistance ·

A monthly stipend of Rs. 2,000 / - for citizens above 65 years of age

Launch of Bahimat Buzurg Program under Ehsas Punjab Program

Punjab Chief Minister Usman Bazdar inaugurated the Brave Elderly Program, under which a monthly stipend will be given to citizens above 65 years of age.


احساس پنجاب پروگرام کے تحت با ہمت بزرگ پروگرام کا آغاز

پینسٹھ (65) سال سے زائد عمر کے شہریوں کیلئے 2 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ

 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے باہمت بزرگ پروگرام کا افتتاح کردیا ، جس کے تحت 65 سال سے زائد العمر شہریوں کو ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔

How To Apply For Ehsaas Bahimat Buzurg Program 2020-21

احساس پنجاب پروگرام کے تحت با ہمت بزرگ پروگرام کی ابھی آن لائن رجسٹریشن کیلئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں، شکریہ

Online Apply :- https://pep.pspa.gop.pk/

پروگرام اھلیت کا معیار

باہمت بزرگ

پینسٹھ سال سے زائد عمر کی خواتین

(16۰18-30) معاشی خوشحالی کا سکور

اگر آپ کی اھلیت کا ریکارڈ موجود نہیں ہے اور آپ کی عمر پینسٹھ سال یا اس سے زائد ہے تو قومی خوشحالی سروے میں اپنے اندراج کے لیے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے قریبی دفتر سے رابطہ کریں۔

زیورتعلیم

منتخب سولہ اضلاع کے سرکاری سکولوں میں داخل بچیاں

ڈیرہ غازی خان ، بہاولنگر، بھکر، چنیوٹ، جھنگ، خانیوال، لیہ، مظفر گڑھ، اوکاڑہ، پاکپتن، رحیم یار خان، راجن پور، وہاڑی، قصور، لودھراں، بہاولپور

کلاس ششم تا دھم

اگر آپ منتخب سولہ اضلاع کے سرکاری سکول میں کلاس ششم تا دھم تک پڑھ رہی ہیں۔ اور آپ کے والد / والدہ کے شناختی کارڈ کا اندراج نہیں ہے تو اپنے سکول کی انتظامیہ یا ڈی ایم او آفس سے رابطہ کریں۔

ہمقدم

مجاز میڈیکل بورڈ سے تصدیق شدہ معذوری

(0-30) معاشی خوشحالی کا سکور

اگر آپ کی اہلیت کا ریکارڈ موجود نہیں ہے اور آپ معذورہیں تو قومی خوشحالی سروے میں اپنے اندراج کے لیے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے قریبی دفتر سے رابطہ کریں۔

صلہ فن

پچاس سال سے زائد عمر آرٹسٹ

پچیس سال یا زائد کی خدمات

پندرہ ہزار ماہانہ سے کم آمدن

اگر آپ مندرجہ بالا اہلیت پر پورا اترتے ہیں اور آپ کا ریکارڈ موجود نہیں ہے تو اپنے اندراج کے لیے قریبی آرٹس کونسل سے رابطہ کریں۔

Online Apply :- https://pep.pspa.gop.pk/

Comments

Popular Posts