Life insurance and health insurance are two fundamental types of insurance that provide financial protection in the event of illness, injury, or death. Though they are both important components of personal financial planning, they serve different purposes. Here's an overview of each: ### **Life Insurance** Life insurance is designed to provide financial protection to your loved ones in the event of your death. It ensures that your family or beneficiaries are supported financially after you're gone. There are several types of life insurance policies, including: #### **Types of Life Insurance:** 1. **Term Life Insurance:** - **Coverage**: Provides coverage for a specific period (e.g., 10, 20, or 30 years). - **Premiums**: Typically lower than permanent life insurance. - **Payout**: Pays a death benefit if the insured passes away within the term. - **No Cash Value**: This policy does not accumulate any cash value, it’s purely for protecti...
WhatsApp New Online Status Features 2022-2023 - Business Whatsapp New Update 2022-2023 - WhatsApp Company - Start New WhatsApp Chat 2022-2023
دُنیا کے مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم ’واٹس ایپ‘ جلد ہی ایک نیا آپشن متعارف کرائے گا جو صارفین کو یہ انتخاب کرنے میں مدد دے گا کہ اُن کا آن لائن اسٹیٹس کون دیکھ سکتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق واٹس ایپ جلد ہی ایک آپشن متعارف کروائے گا جس میں صارفین کو یہ اختیارحاصل ہوگا کہ وہ اپنا آن لائن اسٹیٹس مخصوص کانٹیکٹس سے چُھپا سکیں گے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ صارفین کو یہ انتخاب کرنےکی اجازت ہو گی کہ اُنہیں آن لائن ہونے پر کون دیکھ سکتا ہے، فیچر فی الحال تیار ہو رہا ہے، اس لیے بیٹا صارفین کو فیچر ابھی نہیں ملے گا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو نے صارفین کو یقین دلایا ہے کہ کمپنی اینڈرائیڈ اور ڈیسک ٹاپ کے لیے آئندہ بِیٹا اپ ڈیٹس کے لیے فیچر تیار کر رہی ہے۔کمپنی نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ وہ ٹیکسٹ میسجز میں ترمیم کرنے جیسی بڑی اپڈیٹس پربھی کام کر رہی ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ ’واٹس ایپ‘ نے میسج ڈیلیٹ کرنے کے لیے وقت کا دورانیہ بڑھا دیا ہے، نیا فیچر مزید بِیٹا صارفین کے لیے جلد متعارف کرایا جائے گا۔ واٹس ایپ بِ...